ٹوئٹر نے اکاونٹس بند کرنے کی پاکستانی درخواست مسترد کردی

ٹوئٹر نے اکاونٹس بند کرنے کی پاکستانی درخواست مسترد کردی

لا ہو ر ( ما نیٹر نگ ڈیسک)ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق ایک سال کے دوران دنیا بھر میں 6 لاکھ اکاو نٹس بند کرچکے ہیں،اکاو نٹس بند کرنے کی درخواستیں زیادہ تر ان معاملات سے متعلق ہوتی ہیں جو ان ملکوں میں غیرقانونی ہوں۔ٹوئٹر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمیں زیادہ تر درخواستیں حکومتوں، سیکیورٹی ایجنسیوں یا اداروں سے ملتی ہیں، متاثرہ فریقین کے وکلاء بھی پوسٹیں بند کرنے کی درخواستیں کرتے ہیں۔ٹوئٹر انتظامیہ نے مزید کہا کہ ٹوئٹر نے اپنی ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق اگست 2015ء سے دسمبر 2016ء تک 6لاکھ 36ہزار اکاو نٹس بند کیے گئے، ٹوئٹر تشدد اور انتہاپسندی کو روکنے کے لیے سرگرم ہے

ٹوئٹر

مزید : صفحہ اول


loading...