گورنر پنجاب ملتان پہنچ گئے

گورنر پنجاب ملتان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے وہ آج بروز ہفتہ متی تل روڈ پر انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کی افتتاحی تقریب میں (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
شرکت کریں گے۔سہ پہر کو سرکٹ ہاؤس میں گورنر پنجاب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹریڈرز ونگ کا 44 رکنی وفد ملاقات کرے گا ۔