سابق صدر زرداری خصوصی طیارے سے ملتان آئے،چند گھنٹے قیام کے بعد واپس

سابق صدر زرداری خصوصی طیارے سے ملتان آئے،چند گھنٹے قیام کے بعد واپس

ملتان(سٹی رپورٹر+جنرل رپورٹر)سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے پر ملتان آئے اور صرف چند گھنٹے حامد سعید (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

کاظمی کی رہائشگاہ پر قیام کے بعد واپس چلے گئے ۔ باخبر ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو رحیم یار خان میں پیپلز پارٹی کو مزید فعال کرنے اور بلاول کے جلسوں کو کامیاب بنانے کی ہدایات بھی دیں۔

خصوصی طیارہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...