نشتر میڈیکل کالج میں موسم بہار کی تعطیلات یکم اپریل سے 8 اپریل تک ہونگی

نشتر میڈیکل کالج میں موسم بہار کی تعطیلات یکم اپریل سے 8 اپریل تک ہونگی

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے میڈیکل کالج میں موسم بہار کی تعطیلات یکم سے 8 اپریل2017تک ہوں (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

گی اس بارے میں معلوم ہوا ہے کہ بعض طلباء نے گروپ بناکر مختلف علاقوں کی سیر کا پروگرام بنایا ہے اور والدین کو آگاہ کیا ہے کہ نشتر میڈیکل کالج کی طرف سے وہ سیر پر جارہے ہیں طبی حلقوں کے مطابق نشتر میڈیکل کالج انتظامیہ نے سیر کا کوئی شیڈول ترتیب نہ دیا ہے جس کا کالج انتظامیہ نوٹس لے رہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...