طبی ماہرین کی 28 مارچ تک زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت

طبی ماہرین کی 28 مارچ تک زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت

ملتان(وقائع نگار) طبی ماہرین نے 28مارچ 2017تک زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی خصوصی ہدایت دے دی ہے۔ ماہرین کے مطابق سورج کا رخ زمین کی طرف ایسے ہوگا۔ جس سے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

جسم سے پانی کا اخراج زیادہ سے زیادہ ہوسکتا ہے لہذا پانی کی کمی سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پانی پیا جائے اور پانی کی کمی سے بچا جا سکے۔

پانی ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...