ملتان اور گردو نواح میں بادلوں کا سسٹم برقرار درجہ حرارت 33.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

ملتان اور گردو نواح میں بادلوں کا سسٹم برقرار درجہ حرارت 33.5 ڈگری ریکارڈ کیا ...

ملتان(خبرنگار)ملتان اور گردونواح میں بادلوں کا سسٹم برقرار ہے جمعہ کے روز بھی دوپہر کے وقت تیز دھوپ نکلی رہی جبکہ سہ پہر(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کے وقت بادل چھاگئے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا گذشتہ روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا مقامی محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

بادل سسٹم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...