سنٹرل جیل کا قیدی کارڈیالوجی ہسپتال میں دم توڑ گیا
ملتان(وقائع نگار)سنٹرل جیل کا قیدی کارڈیالوجی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ 55سالہ سرور کو سنٹرل میں اچانک دل(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کا دورہ پڑا۔حالت بگڑ نے کارڈیالوجی ہسپتال لایا گیا مگر وہ حالت نہ سنبھلنے کے باعث دم توڑ گیا لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔