مسیحی برادری 16اپریل کو ایسٹر منائے گی

مسیحی برادری 16اپریل کو ایسٹر منائے گی

ملتان (سٹی رپورٹر)مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار آئندہ ماہ 16 اپریل بروز اتوار کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اپنے جوش و خروش(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

سے منائے گی۔ ملتان کے گرجا گھروں میں عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا اور ملک و ملت کی سلامتی کے لئے دعائیں کی جائیں گی۔ ایسٹر کے سلسلہ میں تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ ایسٹر روزوں کے ایام کے بعد منایا جانے والا مسیحی تہوار ہے۔ اس سے قبل 40 روزے رکھے جاتے ہیں۔ ایسٹر سے قبل جمعہ کو ’گْڈ فرائیڈے‘ کے طور پر منایا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...