حمیرا ، رمشا اغوا کیس میں کراچی سے گرفتارہونیوالا شخص دوران تفتیش دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

حمیرا ، رمشا اغوا کیس میں کراچی سے گرفتارہونیوالا شخص دوران تفتیش دل کا دورہ ...

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)دو بہنوں حمیرا ، رمشا ء اغوا کیس میں کراچی سے گرفتار کئے جانے والا45سالہ شخص زیر تفتیش پولیس خوف سے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ورثا کا کاروائی(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

کرنے سے انکار متوفی کی لاش ورثا کراچی لے کر روانہ ہو گئے ہیں تھانہ سٹی پولیس نے حمیرا ، رمشا اغوا کیس میں تفتیش کیلئے گزشتہ دنوں کراچی سے اختیار خان بلوچ کو گرفتار کر کے تھا نہ سٹی لے آئی جس سے تفتیش کی جا رہی تھی اختیاربلوچ کی حالت خراب ہونے پر تھانہ سٹی پولیس تحصیل ہیڈ کوارٹر شجاع آباد لے گئی جو ہسپتال پہنچنے سے قبل دم توڑ گیا ہے ۔

اغواء کیس

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...