گدھے کا گوشت لیجاتے 3 افراد اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گئے‘ درگت کے بعد حوالہ پولیس

گدھے کا گوشت لیجاتے 3 افراد اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گئے‘ درگت کے بعد حوالہ پولیس

میاں چنوں(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ مسلم ٹاؤن موسی ورک میں تین افراد محسن ،روشن دین،اور فخر عباس کو اہل علاقہ نے (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

اس وقت پکڑ لیا جب وہ گدھے کی کھال اتار کر گوشت لے کر جا رہے تھے کہ جس پر وہاں پر موجود لوگوں نے ان کی خوب درگت بنائی اور تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا ،ایس ایچ او تھانہ صدر ملزموں کو رشوت لے کر چھوڑ دیا ،اہل علاقہ کہنا ہے کہ ان ملزموں نے پہلے بھی ہمارے گدھے چوری کر لئے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...