پبی میں تیز رفتار موٹر کار موٹرسائیکل پر چڑھ دوڑی ایک شخص جاں بحق

پبی میں تیز رفتار موٹر کار موٹرسائیکل پر چڑھ دوڑی ایک شخص جاں بحق

نوشہرہ(بیورورپورٹ) پبی میں تیز رفتار موٹر کار موٹرسائیکل پر چڑھ دوڑی ایک شخص جاں بحق ایک زخمی زخمی کو فوری طورپر پبی ہسپتال منتقل کردیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے موٹرکار اپنی تحویل میں لے کر مقدمہ درج کردیا تفصیلات کے مطابق ایک موٹرکار نمبر نامعلوم نوشہرہ سے پشاور کی طرف جارہی تھی کہ پبی کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل پرچڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں ایک شخص جس کا نام محمدکمال ولد شیرزمان بتایا جارہا ہے موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا محمدالطاف عبدالرحمان شدید زخمی ہوگیا زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...