دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے کام شروع کردیا

دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے کام شروع کردیا

فیبروگ(خصوصی رپورٹ)ڈنمارک میں دنیا کی سب سے بڑی وِنڈ ٹربائن نے کام شروع کردیا، یہ ٹربائن24 گھنٹے میں 260 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ڈنمارک کے شہر مادے میں نصب کی گئی ٹربائن کا وزن 38 ٹن ہے اور ا س کا ایک پر2سو 63 فٹ طویل ہے۔اپنے سائیکل کے مطابق یہ وِنڈ ٹربائن برطانیہ میں نصب جھولے لندن آئی سے بڑی ہے، اس کا ایک سائیکل مکمل ہونے پر ایک گھر کو29 گھنٹے تک بجلی فراہم کی جاسکتی ہے۔

ونڈ ٹربائن

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...