آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائیگا

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائیگا

لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ( ہفتہ ) کو کیا جائے گا ۔تجزیہ کاروں کے مطابق شرح سود میں کسی قسم کی تبدیلی کا امکان نہیں ۔واضح رہے کہ رہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود مئی 2016 میں آخری بار کم کیا تھا اور 10 ماہ گزر جانے کے باوجود یہ اب بھی 40 سال کی کم ترین سطح 5.75فیصد پر برقرار ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...