بینظیر بھٹو کے قاتلوں کا پتہ چلتا تو بدلہ ضرور لیتا : ذوالفقار مرزا

25 مارچ 2017 (11:23)

بدین (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو اللہ ہی جانتا ہے تاہم اگر مجھے پتا چلتا تو بدلہ ضرور لیتا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ بے نظیر کے قاتلوں سے متعلق بیان کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا ، جس کا نام لیا وہ قتل سے پہلے ہی ساﺅتھ افریقہ میں مارا جا چکا تھا ۔

ذوالفقار مرزا نے مزید کہا کہ عوام کے رسپانس سے پتا چلے گا کہ ذرداری مضبوط ہیں یا نہیں ۔ تڑیوں سے آدمی ظاہر کرتا ہے کہ اسے کوئی فکر نہیں ۔

مزیدخبریں