ٹنڈو محمد خان: 11 سالہ بچی کا 55 سالہ شخص سے نکاح

25 مارچ 2017 (12:38)

ٹنڈو محمد خان (ویب ڈیسک) نواحی گاﺅں وندو ٹنڈو محمد خان میں 11 سال کی بچی کی 55 سال کے شخص سے شادی کر دی گئی۔ ایس ایس پی نسیم آرا کے مطابق نکاح خواں دلہا اور بچی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نکاح 22 مارچ کو ہوا‘ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی۔ ملزمان کیخلاف چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کے بعد جاوید آفریدی نے بھی بڑا اعلان کر دیا، پاکستانیوں کے دل جیت لئے

مزیدخبریں