سری لنکا کا پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سری لنکا کا پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سری لنکا کا پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  


دمبولا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

”ایک ٹیم سے کپ جیتا اب دوسری ٹیم کی باری ہے “، شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کااعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے سری لنکا کی ٹیم کی قیادت اوپل تھرنگا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں دنوشکا گوناتھیلاکا، کوشل مینڈس، دنیش چندی مل، اسیلا گونارتنے، سشیتھ پتھیرانا، ملیندا سری وردانا، تھیسارا پریرا، سورنگا لکمل، لکشن سنداکن اور لاہیرو کمارا شامل ہیں۔

مجھے بالکل بھی علم نہیں تھا کہ شاہد آفریدی پشاور زلمی چھوڑ رہے ہیں: جاوید آفریدی

بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت مشفیق الرحیم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، سومیا سرکار، صابر رحمان، شکیب الحسن، محمود اللہ، مصدق حسین، مہدی حسن میراز، مشرفی مرتضیٰ، تسکین احمد اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...