وفاقی کاٹن کمیٹی اجلاس، آئندہ سال کپاس کے زیر کاشت رقبے کا ہدف 31لاکھ 12ہزار ہیکٹر مقرر

وفاقی کاٹن کمیٹی اجلاس، آئندہ سال کپاس کے زیر کاشت رقبے کا ہدف 31لاکھ 12ہزار ...
وفاقی کاٹن کمیٹی اجلاس، آئندہ سال کپاس کے زیر کاشت رقبے کا ہدف 31لاکھ 12ہزار ہیکٹر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کاٹن کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ سال کیلئے کپاس کے زیر کاشت رقبے کا ہدف 31لاکھ 12ہزار ہیکٹر مقرر کردیا گیا۔

راحیل شریف سے متعلق ہم نے سعودی عرب کی حکومت کو رضامندی ظاہر کر دی ہے :خواجہ آصف

تفصیلات کے مطابق کاٹن کمشنرڈاکٹرخالد عبداللہ کی زیرصدارت وفاقی کاٹن کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں سال 18-2017 میں پنجاب کیلیے کپاس کاپیداواری ہدف ایک کروڑ گانٹھیں اورسندھ کیلیے 40 لاکھ گانٹھیں ہدف مقررجبکہ 2017-18 کیلیے کپاس کاپیداواری ہدف ایک کروڑ40لاکھ 40ہزارگانٹھیں مقررکردی گئیں۔

مزید :

اسلام آباد -