میں تو عمران بھائی کے خوف سے برگر نہیں کھاتاتھا:وسیم اکرم

میں تو عمران بھائی کے خوف سے برگر نہیں کھاتاتھا:وسیم اکرم
میں تو عمران بھائی کے خوف سے برگر نہیں کھاتاتھا:وسیم اکرم

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ نوجوان کرکٹرز کو علم ہی نہیں کہ کتنا اور کب کھاناہے ،میں تو عمران بھائی کے خوف سے برگر نہیں کھاتاتھا ۔

تفصیلات کے مطابق 1992کے ورلڈ کپ کی سلور جوبلی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہناتھا کہ ایک دن ہم تھکے ہوئے ہوٹل میں آئے تو عمران بھائی اپر نہانے کیلئے چلے گئے اور ہم نے برگر منگوا لیا اورجب برگر آیا تو ساتھ ہی عمران بھائی بھی آ گئے تو انہوں نے آکر کہا کہ اس برگر کو واپس لے جاﺅ۔

مزید : کھیل


loading...