پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے 1992کے ورلڈ کپ کے بعد کا انتہائی دلچسپ واقعہ سنا دیا

پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے 1992کے ورلڈ کپ کے بعد کا انتہائی دلچسپ ...
پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے 1992کے ورلڈ کپ کے بعد کا انتہائی دلچسپ واقعہ سنا دیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے 1992ورلڈ کے کے بعد کا انتہائی دلچسپ واقعہ سنا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز احمد کا کہناتھا کہ 1992کا ورلڈ کپ ختم ہوا تو پاکستا ن کی ٹیم اپنے طے شدہ دورہ پر انگلینڈ پہنچ تو وہاں پر مجھ سے ایک شخص نے پوچھا کہ آپ کی ٹیم نے رمضان کون ہے ،میں نے تھوڑا حیران ہوا اور سوچا کہ یہ کون ہے ہماری ٹیم میں ،پھر میں نے اسے جواب دیا کہ ہماری ٹیم تو کوئی رمضان نہیں ۔جس پر اس نے کہا کہ ہر کوئی کہہ رہاہے کہ آپ رمضان کی وجہ سے ورلڈ کپ جیتے ہیں ۔اعجاز احمدکا کہناتھا کہ ورلڈ کپ میں ماہ رمضان چل رہا تھا اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں ۔

مزید : کھیل


loading...