سعید انور کے لاپتہ بہنوئی اسد منیر اچانک گھر پہنچ گئے

سعید انور کے لاپتہ بہنوئی اسد منیر اچانک گھر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) ماضی کے نامور کر کٹر سعید انور کے لاپتہ بہنوئی اسد منیر اچانک گھر پہنچ گئے ورثار کا بھی پور خوشی کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق اسد منیر کے اہل خانہ کی جانب سے 19جنوری کو پولیس کودی جانیوالی درخواست میں اسد منیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغواء کر نے کی درخواست دی اور پولیس کی جانب سے انکی تلاش بھی جاری رہی ہے مگر اب ہفتے کے رو زسعید انوار کے بہنوی اسد منیر خود ہی خیر خیرایت سے سے گھر پہنچ گئے ہیں جس پر انکے اہل خانہ کی جانب سے بھر پور خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ۔
سعید انور

مزید :

علاقائی -