A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

رکشہ ڈرائیوروں کی ذہنی معذور خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

رکشہ ڈرائیوروں کی ذہنی معذور خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

Mar 25, 2018 | 13:30:PM

جہلم (ویب ڈیسک) دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں ذہنی معذور خاتون کو 2 رکشہ ڈرائیوروں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

روزنامہ خبریں کے مطابق دینہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں ذہنی معذور 40 سالہ خاتون (س) کو الطاف اور طارق نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس تھانہ ڈومیلی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

ایس ایچ او رانا زاہد نے بتایا کہ (س) نامی عورت سے رکشہ ڈرائیوروں نے زیادتی کی کوشش کی، مدعی کی طرف سے درخواست وصول ہوتے ہی مقدمہ درج کردیا ہے۔ میڈیکل کے بعد کسی حتمی نتیجہ پر پہنچیں گے کہ زیادتی ہوئی یا کوشش کی گئی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں