”ہمیں فوری شادی کرلینی چاہئے کیونکہ....“ لڑکی کی تجویز پر لڑکے نے ایسا جواب دیا کہ سن کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

”ہمیں فوری شادی کرلینی چاہئے کیونکہ....“ لڑکی کی تجویز پر لڑکے نے ایسا جواب ...
”ہمیں فوری شادی کرلینی چاہئے کیونکہ....“ لڑکی کی تجویز پر لڑکے نے ایسا جواب دیا کہ سن کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

  

لڑکی نے لڑکے کو اپنی ممکنہ شادی کے روشن پہلوﺅں کے بارے میں سمجھاتے ہوئے کہا۔” دیکھو جانو، ہماری شادی پر کم از کم ایک خرچا تو ہر گز نہیں ہو گا.... یعنی نکاح کی فیس بچ جائے گی، میرے ابا خود نکاح خواں ہیں۔“

”پھر تو ہمیں شادی کر ہی لینی چاہیے۔“ لڑکا خوش ہوتے ہوئے بولا۔” میرے ابا وکیل ہیں اور صرف طلاق کے کیسز لیتے ہیں۔“

(شعیب ڈار۔۔۔ بارسلونا )

مزید :

لافٹر -