جسٹس (ر)تصدق جیلانی انٹرنیشنل جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ کیلئے نامزد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو انٹرنیشنل جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جسٹس(ر)تصدق جیلانی کو انٹرنیشنل جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ کیلئے نامزدکردیا گیا ہے ،سابق چیف جسٹس 28 مارچ کوہیگ میں ایوارڈوصول کریں گے۔ایوارڈ کی تقریب ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے پیس پیلس میں ہوگی۔