اومنی گروپ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اومنی گروپ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
اومنی گروپ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اومنی گروپ نے خاندان کے خلاف مقدمات کی تفصیل معلوم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
اومنی گروپ کے ڈائریکٹر نمر مجید نے درخواست میں کہا ہے کہ میرے اور میرے خاندان کے خلاف کیا کیا اور کتنے کیس ہیں، کچھ پتہ نہیں، نیب اور ایف آئی اے سے مقدمات کی تفصیل اور نوعیت مانگی جائے، بین الاقوامی فرم سے اپنی کمپنیز کا آڈٹ کرانے کیلئے تیار ہیں، نمر مجید نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی ہے۔