چیف آف آرمی سٹاف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات
چیف آف آرمی سٹاف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے فیڈریکا موغیرینی کی ملاقات جنرل جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نمائندہ خصوصی یورپی یونین نے علاقائی امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں اور کردار کو قابل ستائش قرار دیا۔

مزید :

قومی -