حکومت کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، چوہدری مسعوداحمد

حکومت کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، چوہدری مسعوداحمد

  



لیاقت پور(نامہ نگار)تعمیروطن گروپ کے سربراہ وتحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعوداحمد نے کہا ہے کہ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

کرونا وائرس کی وباہمارے ملک میں تیزی سے پھیل رہی ہے،اس حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرف سے بھرپوراور موثر اقدامات اٹھاے جا رہے ہیں،ایسے اقدمات کی کامیابی کے لئے ہم سب کا اس مین شامل ہونا بے حد ضروری ہے،پنجاب حکومت کی طرف سے طرز زندگی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں،عوام اپنے گھروں میں رہیں،ڈبل سواری پر انتظامیہ کی پابندی کے عمل کی پاسداری کریں،اللہ تعالی کی رحمت سے ہی ہم اس موذی وبامقابلہ کر سکتے ہیں،انہوں نے مخیرافراد تاجر برادری سے کہا کہ وہ امدادی سرگرمیوں میں برح چڑھ کر حصہ لیں،اور محنت کش طبقہ مستحق افرادکی امدادکے لئے اپنا کردار ادا کریں،قوم اس مشکل گھڑی میں اپنے ارد گرد ضرورت مند لوگوں کے لئے امدادی کاموں میں شامل ہو انہوں نے کہا کہ تعمیر وطن گروپ مستحق افراد اور ضرورت مندلوگوں کی مدد کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہا ہے۔

چوہدری مسعود احمد

مزید : ملتان صفحہ آخر