شہباز شریف کے مطالبات پوائنٹ سکورنگ،شہباز گل

شہباز شریف کے مطالبات پوائنٹ سکورنگ،شہباز گل

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل نے شہباز شریف کے مطالبات کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا پانچ پانچ باریاں لینے والے کس منہ سے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

ایسی باتیں کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن کے صدر سیاست کر رہے ہیں، حکومت پہلے ہی احساس پروگرام کا اعلان کر چکی ہے، کوشش کر رہے ہیں جلد وینٹی لیٹرز لیے جائیں۔چین سے وینٹی لیٹر منگوائے گئے ہیں۔

شہباز گل

مزید : ملتان صفحہ آخر