سابق ڈپٹی رجسٹرار زکریایونیورسٹی چوہدری نذیر احمد شاہد کا انتقال، نمازجنازہ ادا
ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق ڈپٹی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)
رجسٹرار چوہدری نذیر احمد شاہد انتقال کرگئے، بتایا گیا ہے کہ ہارٹ اٹیک کے باعث ا ن کی طبیعت خراب ہوئی جس سے جانبر نہ ہوسکے، ان کی نماز جنازہ گزشتہ شام یونیورسٹی مسجد میں پڑھائی گئی جس میں یونیورسٹی کے افسروں، اساتذہ اور دیگر عملے نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
انتقال