کالے یرقان کاحملہ، 2افراد ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان کاحملہ، 2افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یارخان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

دم توڑ گئے ہیں۔تفصیل کے مطابق صادق آباد کا رہائشی 50 سالہ مشتاق اور گھوٹکی کا رہائشی 45 سالہ وزیر کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے ہیں۔

کالایرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر