شہری ٹیلی میڈیسن کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں، ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

شہری ٹیلی میڈیسن کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں، ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

  



ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے اور جیو کیئر ہسپتال فرید آباد کی میڈیکل ڈائریکٹر (بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا ہے کہ انہوں نے گائنی کی مریض خواتین کے لیے جیو کیئر میں ٹیلی میڈیسن کا آغاز کیا ہے انہوں نے کہا کہ بتائے گئے نمبر ز پر کال کرکے یا ایس ایم ایس کرکے مفت مشور ہ لیا جا سکتا ہے اور معمولی تکلیف کے لیے روٹین چیک اپ کے لیے خواتین گھروں سے باہر نہ نکلیں بلکہ ٹیلی میڈیسن کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں ایمرجنسی کی صورت میں سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی یا جیو کیئر کی ایمرجنسی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے مریض کے ساتھ صرف ایک مدد گار یا تیمار دار باہر نکلے تاکہ لاک ڈاؤن کو کامیاب بنایا جا سکے اور کورونا کو شکست دی جا سکے۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ 03344267000معاون انعم زاہرہ 03407274944، فرزانہ ذاہرہ 03376110307پر ٹیلی میڈیسن کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر