سیر وسیاحت کیلئے جانیوالا پاکستانی تاجروں کا وفد ازبکستان میں پھنس گیا

سیر وسیاحت کیلئے جانیوالا پاکستانی تاجروں کا وفد ازبکستان میں پھنس گیا

  



لاہور(این این آئی)سیر وسیاحت کے لیے ازبکستان جانے والا پاکستانی تاجروں کا وفد تاشقند میں پھنس گیا،بتایا گیا ہے کہ پاکستانی تاجروں کا 48افراد پر مشتمل وفد دو ہفتے قبل سیر کیلئے ازبکستان گیا تھا جو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے تاشقند میں محصور ہو گیا ہے، ائیر پورٹ پر موجود تاجروں نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان ہماری واپسی کے لئے خصوصی انتظامات کرے، تاجروں نے رضا کارانہ پیشکش کی ہے کہ ہم وطن واپس پہنچ کر خود کو 14روز کے لئے قرنطینہ کر لیں گے۔

تاجر وفد

مزید : صفحہ آخر