وزیراعلیٰ پنجاب کا شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو خراج عقیدت
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے شہید ہونے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اسامہ ریاض نے جرات اورقربانی کی لازوال مثال قائم کی،قوم کا ہر فرد ڈاکٹر اسامہ ریاض کو سلام پیش کرتا ہے جبکہ ڈاکٹر اسامہ شہید کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔
خراج عقیدت