سرائے عالمگیر،سپین پلٹ شہری کا کرونا ٹیسٹ مثبت،گجرات کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا
سرائے عالمگیر (نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں سمبلی کا رہائشی غلام عباس چند دن قبل سپین سے واپس آیا تھا جس کو گھر پہنچتے ہی بخار ہو گیا تھا۔ دو دن قبل اس نے پمز ہسپتال اسلام آباد سے ٹیسٹ کروایا تو کرونا پازیٹو آ گیا جس کے بعد محکہ صحت نے غلام عباس اور اس کی فیملی کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات منتقل کر دیا۔
سپین پلٹ