کرونا وائرس سے نجات کیلئے ملک بھر کی مساجد میں رات 10بجے اذانیں

کرونا وائرس سے نجات کیلئے ملک بھر کی مساجد میں رات 10بجے اذانیں

  



کراچی/حیدرآباد(این این آئی)کرونا وائرس سے نجات کیلئے کراچی سمیت ملک بھرمیں گزشتہ شب 10بجے کے قریب مختلف مساجد سے اذانیں دی گئیں۔مساجد میں رات گئے اذان کیساتھ ساتھ دنیا بھر میں پھیلی وباء سے نجات کیلئے خدا کے حضور گڑگڑا کر دعائیں بھی مانگی گئیں۔

اذانیں

مزید : صفحہ اول