وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے قریب پہاڑی پر قبضہ کیلئے شدید فائرنگ

  وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے قریب پہاڑی پر قبضہ کیلئے شدید فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ بنی گالہ کی حدود میں وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ، بنی گالہ اور ملحقہ علاقہ گولیوں سے گونج اٹھا،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ذرائع کے مطابق فائرنگ وزیر اعظم کی رہائشی پہاڑی کے ساتھ والی پہاڑی پر قبضہ کرنے کے لئے کی گئی۔ پہاڑی مقامی رہائشی سخی عباسی کی ملکیت ہے۔ حملہ آورجدید آتشی اسلحہ سے لیس تھے۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -