کرونا وائرس میں کلوروکین اور ازتھرومائی سین کا استعمال موثر ثابت

کرونا وائرس میں کلوروکین اور ازتھرومائی سین کا استعمال موثر ثابت

  



لاہور(جنرل رپورٹر)کرونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ہونے والی جدید تحقیق میں کہا گیا ہے کہ 2 ادویات کلوروکین اور ازتھرومائی سین کا استعمال کرونا وائرس کے شکار مریضوں کے لئے موثر ہے،اس حوالے سے معروف فزیشن پروفیسر ڈاکٹرظفر اقبال نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ میں ہونے والے تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ دونوں ادویات کا استعمال کرنے سے سو فیصد مریض صحتیاب ہوئے ہیں تاہم ان ادویات کا استعمال ڈاکٹرکی نگرانی میں ہونا چاہئے۔

کلوروکین

مزید : صفحہ اول