امریکی خاتون اول کے کروناوائرس کے ٹیسٹ منفی،ٹرمپ کی تصدیق

امریکی خاتون اول کے کروناوائرس کے ٹیسٹ منفی،ٹرمپ کی تصدیق

  



واشنگٹن(شِنہوا)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ ہوئے ہیں اور ان کانتیجہ منفی آیاہے،یہ بات صدر ڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی ہے۔

امریکی خاتون اول

مزید : صفحہ اول