کرونا وائرس سے بچاؤکیلئے عوام کو حکومتی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا

کرونا وائرس سے بچاؤکیلئے عوام کو حکومتی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا

  



چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ یہ بات تو ثابت ہو چکی ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کا واحد حل احتیاط ہے، اگر عوام حکومتی ہدایات پر عمل نہیں کریں گے تو پھر لاک ڈاؤن کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا اس لئے ضروری ہے کہ ہم خود کو اپنے گھروں تک محدود کر لیں۔ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے جواد احمد نے کہا کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی اس عفریت سے پناہ مانگ رہے ہیں اس لئے ہم احتیاطی تدابیر کو اختیار کرکے ہی وائرس پر قابو پا سکتے ہیں۔

جواد احمد

مزید : صفحہ اول