عوام کو موجودہ صورتحال میں سماجی میل جول بھی کم کرنا ہو گا

عوام کو موجودہ صورتحال میں سماجی میل جول بھی کم کرنا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مولانا امجد علی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے تو لاک ڈاؤن کرکے اپنا کام کردیا لیکن عوام کا بھی فرض ہے کہ وہ بھی موجودہ صورتحال میں اپنا سماجی میل جول کم کریں ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کروناسے خود کو بچانے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کرنے کیساتھ ساتھ نماز کی پابندی کریں اورجب ہم ایسا کریں گے تو وائرس کا مقابلہ کرنے کی بھی زیادہ ہمت پیدا ہو گی۔
مولانا امجد علی

مزید :

صفحہ اول -