عوام حکومت کا ساتھ دیں گھروں سے غیرضروری نہ نکلیں

عوام حکومت کا ساتھ دیں گھروں سے غیرضروری نہ نکلیں

  



پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو اس مہلک وائرس سے بچانے کی خاطر ہی لاک ڈاؤن کیا ہے اب یہ عوام کا فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت سے تعاون کرتے ہوئے بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنا بند کردیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صرف اورصرف احتیاط ہی اس موذی وائرس کا واحد علاج ہے اور حکومت اس پر قابوپانے کی دن رات کوششوں میں مصروف ہے۔

صداقت عباسی

مزید : صفحہ اول