ریس کورس کے نزدیک کا ل سنٹر بند کرا دیا گیا

  ریس کورس کے نزدیک کا ل سنٹر بند کرا دیا گیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور عائد سیکشن 144 پر عملدرآمد کروانے کے لئے سرگرم عمل ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے کارروائی کرتے ہوئے ایم ڈی کیور کال سنٹر کو بند کروادیا۔ریس کورس پارک کے نزدیک کال سنٹر کھلا ہونے کی وجہ سے وہاں پر لوگوں کی بڑی تعدادتھی۔

اے سی سٹی نے ایم ڈی کیور کال سنٹر کو فوری خالی کروا کر سیل کروا دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1