کرونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے،جاوید اکرم

  کرونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے،جاوید اکرم

  



لاہور (پ ر) پروفیسر ڈاکٹر جاویدا کرم وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پروفیسر محمد اشرف نظامی صدر، ڈاکٹرسومیہ اقتدار، پروفیسر زرفشا، پرفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا، ڈاکٹر محمد ناصر، پروفیسر مسعود صادق اور ڈاکٹر طارق محمود میاں صدر، پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن نییونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں موجود کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایک سیمینار منعقد کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ احتیاطی تدابیر پر عمل سختی سے کیا جائے، پروٹین والی غذا استعمال کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1