سیاسی و سماجی شخصیات کا عامر ہاشمی سے والد کی وفات پراظہار تعزیت

سیاسی و سماجی شخصیات کا عامر ہاشمی سے والد کی وفات پراظہار تعزیت

  



لاہور(فلم رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کے ڈائریکٹر میڈیا عمران صدیقی نے وفاقی وزیر پیر نو الحق قادری کی جانب سے عامر حسین ہاشمی سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، جبکہ سابق سینئر جوانٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور و چیئرمین بورڈ کیپٹن (ر)محمد آفتاب،بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز محمد طارق وزیر، روشنا فواد، اختر خان چانڈیو، فراز عباس، ذکا اللہ سنبل، مظہربخاری،یونین کے جنرل سیکرٹری عبدالوحید خان، ناصر احمد اعوان،سینئر صحافی جاویدفاروقی،سمیر چوہدری،راؤامجد اقبال،عبدالخالق ہادی،راؤ نعمان، پیپلز لائرز فورم لاہور کے صدر میاں شاہد عباس،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء محمد عارف خان،منشاء پرنس،یسین وزیر،سردار رنجیت سنگھ،گیانی و دیگر مختلف سیاسی و سماج ی شخصیات اور بورڈ افسران و ملازمین کا ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

 کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور ملک میں جاری کرونا وائرس کے جلد خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1