پشاور ہائیکورٹ کا 28 مارچ تک ماتحت عدالتیں بند کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ نے 28 مارچ تک ماتحت عدالتیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 2 سنگل بنچ انتہائی فوری کیس سنیں گے،اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہر ضلع میں ایک ایک سول اور سیشن کورٹ کام کریں گی۔
عدالتیں بند