لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کال سنٹر بند

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کال سنٹر بند

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے کارروائی کرتے ہوئے ایم ڈی کیور کال سنٹر کو بند کروادیا۔ریس کورس پارک کے نزدیک کال سنٹر کھلا ہونے کی وجہ سے وہاں پر لوگوں کی بڑی تعدادتھی۔ اے سی سٹی نے ایم ڈی کیور کال سنٹر کو فوری خالی کروا کر سیل کروا دیا ہے۔

مزید : علاقائی