کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر عدالتی نظام متاثر

کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر عدالتی نظام متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر عدالتی نظام بھی متاثر،کرونا وائرس کے باعث لاہور کی ماتحت عدالتوں میں ویرانی چھا گئی،ماتحت عدالتوں میں سائلین کی تعداد نہ ہونے کے برابرہوگئی ہے،واضح رہے کہ کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے باعث غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قراردیتے ہوئے احاطہ عدالت میں نوٹس آویزاں کئے گئے ہیں،
،کمرہ عدالتوں کے باہر اور اندر بھی نوٹس آویزاں ہیں۔

مزید :

علاقائی -