اسٹر یلوی کرکٹرڈیوڈوارنربھی کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مہم کا حصہ بن گئے 

اسٹر یلوی کرکٹرڈیوڈوارنربھی کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مہم کا حصہ بن گئے 

  



 میلبورن (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مہم کا حصہ بن گئے۔ ڈیوڈ وارنر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کی منسوخی کے بعد گھر پر وقت گزار رہے ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کو سینیٹائزرکے استعمال کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں۔ویڈیو میں کرکٹر بیٹی سے یہ بھی پوچھ رہے ہیں کہ یہ کیا کام کرتا ہے جس کے جواب میں بیٹی کہتی ہے کہ یہ جراثیم کش ہے اور بیماری سے بچاتا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی