کورونا وائرس،آسٹریلیا میں ہاکی کے تمام ایونٹس کو ملتوی کرنے کا اعلان

کورونا وائرس،آسٹریلیا میں ہاکی کے تمام ایونٹس کو ملتوی کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلبورن (این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے آسٹریلیا میں ہاکی کے تمام ایونٹس کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہاکی کے رواں برس شیڈول تمام ایونٹس کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جن میں انٹرنیشنل اور نیشنل ایونٹس شامل ہیں۔منتظمین کے مطابق حالات کو مد نظر رکھ کرنیا کیلنڈر ترتیب دیا جائے گا۔