جندول میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کریک ڈاؤن

جندول میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کریک ڈاؤن

  



جندول(نمائندہ پاکستان) ملک دیگر حصوں کے طرح جندول ڈویژن میں بھی کریک ڈوان شروع مختلف دوکانیں بند علاقائی روزگار ٹپ ٹرانسپورٹ متاثر پاک فوج نے پوزیشن سنبھال کر گاڑی پر لوڈ سپکر باند کر کرونا وئرس سے اگاہی مہیم اور لاک ڈون سے مقامی لوگوں کو خبردار کرلیا گیا۔جس سے مقامی لوگوں میں ایک اور خواف ویراس پیدا ہوگئی۔تفصلات کے مطابق گزشتہ روز صوبائی احکامات کے مطابق لوئر دیر سمیت جندول سب ڈویژن میں بھی پاک فوج کے نگرانی میں ٹی ایم اے ثمرباغ اکاونٹ افسر عزاز اللہ نے اپنے گاڑی پر لوڈ سپکر باند کر مین ہائی وے سمیت جندول کے تمام بازاروں میں کرونا وئرس سے نمٹنے کیلئے اگاہی مہم چلایا انہونے جندول کے عوام کو خبردار کرلیا کہ 29 تاریخ تک تمام کاروبار بند نقل حرکت محدود کریں اشیاء خورد نوش دوکانوں کے علاوہ تمام ہوٹلز،رسٹورنٹ،پبلک مقامات سمیت پبلک ہجوم پر پابندی لگایا گیا ہے جس کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروئی عمل لائی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر