ہنگو،مستورات تنازعہ پر فائرنگ ایک جاں بحق

ہنگو،مستورات تنازعہ پر فائرنگ ایک جاں بحق

  



ہنگو(بیورورپورٹ)علاقہ کوٹکی پایان میں دو فریقین کے مابین فائرنگ۔ایک شخص جان بحق ہنگو پولیس کے مطابق مسمیان اسد اللہ ولد حکیم خان اور حمید ولد صابر خان قوم ملاخیل اورکزئی نے مسمی بلال ولد ربیع احمد سکنہ کوٹکی پایان کو گولی مارکر قتل کردیا وجہ عداوت مستورات کی تنازعہ بتائی جارہی ہے۔ہنگو ہنگو پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی مقدمہ درج کر کے مذید تفتیش شروع کردی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر